ہیلی کاپٹر حادثہ کے شہداء کیلئے تاجر انصاف چیمبر پشاورمیں قرآن خوانی کا اہتمام

پشاور: صدر تاجر انصاف شاہد خان کی زیر صدارت تاجر انصاف چیمبر میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ جنرل اور دیگر پاک فوج کے افسران کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پشاور بھر … Continue reading ہیلی کاپٹر حادثہ کے شہداء کیلئے تاجر انصاف چیمبر پشاورمیں قرآن خوانی کا اہتمام